پائیداری کا بنیادی نظام

ہمارا پائیداری کا نظام تین بنیادی تصورات یعنی معاشی، سماجی اور ماحولیاتی معیار پر مشتمل ہے جن کے تحت ہم اپنی پائیداری کی کارکردگی کو جانچتے ہیں۔

Sustainability

ہمارے ہر کام میں پائیداری کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

ہم نے بہت کچھ کیا ہے اور بہت کچھ کررہے ہیں۔لکی کور پاکستان لمیٹڈ کے کاروبار میں پائیداری رفتہ رفتہ ایک بنیادی حصہ بن گئی ہے۔یہ ایک مسلسل سفر ہے – اورہم نے اس کی منزل تک پہنچنے کا تہیہ کیا ہوا ہے۔