پولی ایسٹر

آپ چاہیں اسے مروڑیں، کھینچیں اور دھوئیں، یہ نہ تو پھٹے گا، نہ اس پر کوئی شکن آئے گی۔ہمارا پولی ایسٹر انہی خوبیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔یہ کپڑوں اور گھریلوآرائشی اشیاء میں استعمال ہوتا ہے۔ رفتار،مستعدی اور سہولت کے لحاظ سے بدلتی ہوئی معیشت میں پولی ایسٹر کئی دہائیوں سے ایک پسندیدہ فیبرک ہے ۔

Polyester

 

In line with our core value of Customer Centricity, at the Polyester Business we pride ourselves on our consistent efforts to develop, strengthen and cherish our relationship with our customers. The strength and longevity of our relationships with our customers can be gauged from the fact that the average length of association with our present customers is 12.5 years.