ہم آج کل مارکیٹ میں ملنے والی بعض اہم فاماسیوٹیکل پروڈکٹس کی مارکٹنگ کرتے ہیں، جن میں جان لیوابیماریوں کے علاج کی دوائیں بھی شامل ہیں۔
ہمارا مضبوط پورٹ فولیو نسخہ پر دی جانے والی اہم ترین اور خصوصی دواؤں پرمشتمل ہے جوصف اول کی ملٹی نیشنل ہیلتھ کئیر کمپنی سے حاصل کی جاتی ہیں۔ ہم اپنے برانڈز کی بھی مارکیٹنگ کرتے ہیں۔
ہمارے پورٹ فولیومیں درج ذیل شعبوں سے متعلق دوائیں شامل ہیں
- کارڈیالوجی
- اونکیالوجی
- اینٹی انفیکٹیوز
- اینل جیسک
- گیسٹرو انٹرولوجی
- پروبایوٹکس
رابطے کے لئے
ابتدائی
عون انیس
نیشنل سیلز منیجر
aun.anees@ici.com.pk :ای میل
(+92)(0) 301 822 0745 :فون
اونکیالوجی
عقیل بھٹی
نیشنل سیلز منیجر
aqeel.bhatti@ici.com.pk :ای میل
+92 42 36307101 :فون
کارڈیالوجی
عبید رحمٰن
سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر
ubaid.u.rehman@ici.com.pk :ای میل
(+92)(0)300 823 6128 :فون