شیئر رجسٹرار کا نام اور پتہ
تمام شیئر ہولڈرز کو میسرز فیمکو شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے روزانہ کی منتقلی ، ٹرانسفر ڈیڈز کی تصدیق ، پتے میں تبدیلی ، زکوۃ کا اعلان ، ڈیویڈنڈ مینڈیٹ اور حصص سے متعلق دیگر معاملات (بشمول ادائیگی شدہ حق الاٹمنٹ لیٹرز کے بدلے میں حتمی شیئر سرٹیفکیٹ کی فراہمی یا نئے حصص کے ساتھ پرانے حصص کے تبادلے) کے سلسلے میں درج ذیل پتے پر رابطہ کرنا چاہیے ۔
فیمکو شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
8-F ، ہوٹل فران کے قریب ، نرسری ، بلاک 6 ، P.E.C.H.S شہر فیصل کراچی
ٹیلی فون:021-34380101-5 ، 021-34384621-3
ای میل: info. Shares @famcosrs.com
ویب سائٹ: www.famcosrs.com
:پبلک ڈیلنگ کے اوقات
- پیر سے جمعرات : 9.00 بجے صبح سے 12.00 بجے دوپہر اور 2.00 بجے سے 3.00 بجے سہ پہر
- جمعہ 9.00 بجے صبح سے 11.30 بجے دن اور 2.30 بجے سے 3.30 بجے سہ پہر
- ہفتہ ، اتوار : چھٹی
شرکاء / اسٹاک بروکرز سی ڈی سی کی منظوری کیلئے اپنی درخواستیں فیمکو(FAMCO) ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو درج بالا پتہ پر ارسال کریں۔
اسٹاک ایکسچینج کے لنک
ایکسٹرنل آڈیٹرز
اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی ، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر ۔ 1-C I.I. چندریگر روڈ کراچی 74000 پاکستان
ٹیلی فون: + 92.21.32426682-5/92.2132426711-5
فیکس: 92.21.32415007/92.21.3247938
https://www.pwc.com.pk
کمپنی کی علامت
LCI