زرعی کیمیکل مصنوعات

Agrochemicals

پراڈکٹ کا نام:
اکیڈو2.5٪ ای سی

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس، دھان، سبزیات، آم اور چنے

پراڈکٹ فارمولیشن:
ای سی فارمولیشن 2;46;5%کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
جیسڈ، سفید مکھی، تھرپس، بوررز اور ہاپرز

ایکڑ: / مقدار
کپاس 330ملی لیٹر فی ایکڑ، دھان200ملی لیٹر فی ایکڑ، بینگن، بھنڈی 250ملی لیٹرفی ایکڑ، چنے 250ملی لیٹرفی ایکڑ، آم 30ملی لیٹر فی ایکڑ فی 100لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
اکیڈو کیڑوں کو اعصابی نظام کو تباہ کر کے ان کے خاتمے کا باعث بنتا ہے ۔ اکیڈو کیڑوں کے اعصابی نظام کو تباہ کر کے ان کی موت یا فالج کا باعث بنتا ہے ۔  

اہم خصوصیات:

اکیڈو ایک موَثر اور وسیع العمل کیڑے مار زہر ہے ۔
اکیڈو کیڑوں کے اعصابی نظام کو تباہ کر کے ان کے خاتمے کا باعث بنتا ہے ۔
اکیڈو پتہ لپیٹ سُنڈی کا خاتمہ کرتا ہے اور پروانوں کو فصل سے دور بھگاتا ہے ۔
اکیڈو ہر قسم کے موسم کیلئے یکساں موَثر ہے ۔
اکیڈو دھان اور کپاس کی فصلوں کو کیڑوں سے مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے ۔
اکیڈو کیڑوں کی وجہ سے پیداکردہ وائرس پر کنٹرول فراہم کرتا ہے ۔
اثر کی بدولت زیادہ موَثر ہے۔ (Knockdown) اکیڈو اپنے منفرد

:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
کپاس 15دن، دھان ،آم 14دن، بینگن، بھنڈی، چنا 7دن


اکیڈو2.5٪ ای سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام:
اینڈی جنگ 18%ایف ایس

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
مونگ پھلی

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایف ایس فارمولیشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
گربز

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر فی 100کلوگرام بیج360-180

طریقہ عمل:
آ رگینو فاسفیٹ اور فینائل پائرازول گروپ سے ہے کا تعلق Chlorpyrifosاور Fipronil اینڈی جنگ میں موجود اصل زہر
جو کہ اپنے لمسی، شکمی اور عمل تنفس جیسے طریقہ عمل کی بدولت کیڑوں کے اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر ان کی ہلاکت کا باعث بنتا ہے۔

  اہم خصوصیات:
اینڈی جنگ لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے نقصان دہ کیڑوں اور سُنڈیوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
اینڈی جنگ کی سرائیت پذیری اور پتوں کے آر پار جذب ہونے کی صلاحیت کی بدولت پودے کے تمام حصوں پر موجود کیڑوں کا خاتمہ۔
اینڈی جنگ کے اسپرے کے فوراَ بعد اثر شروع۔فصل کا نقصان بند۔
اینڈی جنگ سے گربز اور دیگر نقصان دہ کیڑوں سے فصل محفوظ۔
اینڈی جنگ کی پتوں پر چپکنے کے بہترین صلاحیت، لمبے عرصے کا تحفظ۔
بارش کے بعد بھی اثر برقرار۔
فصل سر سبزوشاداب۔

:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن  28


اینڈی جنگ 18%ایف ایس بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام:
ایزوسٹار18.7٪ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 200

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
کیلا

پراڈکٹ فارمولیشن:
سسپنشن کنسنٹریٹ ایس سی

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
لیف سپاٹ

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 250-150

طریقہ عمل:
ایزو سٹار ایک طاقتور اور جدید کیمیا ہے جو کہ حفاظتی اور معالجاتی طریقہ اثر سے بیماریوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
ایزوسٹار فنجائی کے عمل تنفس کو روک کر بیماریوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ایزوسٹار دو پھپھوندی کُش زہروں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے پودوں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
ایزوسٹار حفاظتی اور معالجاتی دونوں مقاصد کیلئے یکساں موزوں ہے۔
ایزوسٹار اپنے مختلف طریقہ اثر کی بدولت بیماریوں پر مکمل اور دیر پا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ایزوسٹار تیزی سے سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
ایزوسٹار کے استعمال سے فصل سر سبز و شاداب ہو جاتی ہے۔
ایزوسٹار کے استعمال سے فصل کی پیداوار اور کوالٹی دونوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

:  (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 7

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
تر شاوہ پھل کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
کپاس کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
مکئی کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام:
ڈیکوڈ %36ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 200

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس سی فارمولیشن 36%کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
جیسڈ، تھرپس، امریکن سُنڈی،جوں

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 320-200

طریقہ عمل:
ڈیکوڈ وسیع الاثر زرعی کیڑے مار اور جوں مار زہر ہے جو کپاس پر موجود رَس چوسنے والے کیڑوں اور سُنڈیوں کے علاوہ جوؤں کا خاتمہ کر کے فصل کی بہتر نشوونما کرتا ہے۔ ڈیکوڈ میں موجود زہر کا تعلق ہیلو جین پائرول گروپ سے ہے۔

روک کر پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے اور (ATP) ڈیکوڈ رس چوسنے والے کیڑوں اور سُنڈیوں میں بننے والی توانائی
ان کی موت کا باعث بنتا ہے۔
 
اہم خصوصیات:
ڈیکوڈ کیڑوں کے مکمل خاتمے کیلئے انتہائی موزوں ہے۔
ڈیکوڈ اپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر کی بدولت کیڑوں کا خاتمہ یقینی بناتا ہے۔
ڈیکوڈ 48-24گھنٹوں میں کیڑوں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔
ڈیکوڈ پتوں کے آر پار جذب ہو جاتا ہے جس سے یہ پتوں کے نیچے چھپے ہوئے حصوں سے بھی کیڑوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
ڈیکوڈ دوست کیڑوں کیلئے نسبتاَ بے ضرر اور موحول دوست کیڑے مار زہر ہے۔
ڈیکوڈ کے استعمال سے فصل پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے اور فصل سر سبز و شاداب رہتی ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن8

ڈیکوڈ % 36 ایس سی بروشر یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
    پراڈکٹ کا نام:
ڈائی تھرین 10 % ای سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 500

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس، آم، ترشاوہ پھل اور سیب

پراڈکٹ فارمولیشن:
ای سی فارمولیشن %10کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
جیسڈ،سفید مکھی، جوں،گلابی سُنڈی،چتکبری اور امریکن سُنڈی، مینگو ہاپر،لیف مائنر

مقدار/ایکڑ:
کپاس 250ملی لیٹر، آم 60-40ملی لیٹرفی 100لیٹر پانی میں، ترشاوہ پھل 60-40ملی لیٹرفی 100لیٹر پانی میں،جوں 60ملی لیٹرفی 100لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
ڈ ائی تھرین کیڑے مار زرعی ادویات میں اپنی نوعیت اور کار کردگی کے لحاظ سے ایک منفرد زہر ہے جو کپاس کی سُنڈیوں اور جوؤں کیلئے نہایت مؤثر ہے۔
اس کے علاوہ یہ دیگر فصلوں، پھولدار پودوں، ترشاوہ پھلوں اور سیب کے باغات پر کیڑوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔یہ دوسرے تمام پائرتھرائیڈز سے مختلف ہے جو کیڑوں کے اعصابی نظام کو تباہ کر دیتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ڈ ائی تھرین کپاس کی فصل میں جیسڈ،سفید مکھی، جوں،گلابی سنڈی،چتکبری اور امریکن سُنڈی کا خاتمہ کرتا ہے۔
ڈ ائی تھرین کے خلاف دشمن کیڑوں میں قوت مدافعت نہیں پائی جاتی۔
ڈ ائی تھرین کا سخت گرمی اور بارش دونوں صورتوں میں اثر زائل نہیں ہوتا۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 8

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ڈپٹریکس 80 % ایس پی

پیک سائز:
گرام 250

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
آم، خربوزہ

پراڈکٹ فارمولیشن:
کنسنٹریشن کے ساتھ  80% ایس پی فارمولیشن

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
فروٹ فلائی

مقدار/ایکڑ:
آم 125گرام فی 100لیٹر پانی میں، خربوزہ 250گرام

طریقہ عمل:
ڈپٹریکس آرگینو فاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھتا ہے جو کہ اپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے کیڑوں کو ہلاک کرنے کی بے مثال طاقت رکھتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ڈپٹریکس کیڑوں کے اعصابی نظام کو تباہ کر کے ان کا خاتمہ کرتا ہے۔
ڈپٹریکس اپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے کیڑوں کو ہلاک کرتا ہے۔
ڈپٹریکس فروٹ فلائی سے پھلوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
ڈپٹریکس پھلوں پر منفی اثرات مرتب نہیں کرتا۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14-7

ڈپٹریکس 80 % ایس پی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ڈوم ٹریکس %50ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 400

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس اور سبزیات

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایسسی فارمولیشن %50کنسنٹریشن کے ساتھ

کیڑے:
سفید مکھی، جیسڈ، ایفڈ، جوں

مقدار/ایکڑ:
کپاس 200ملی لیٹر، سبزیات 100ملی لیٹر

طریقہ عمل:
ڈوم ٹریکس سفید مکھی اور دیگر رس چوسنے والے کیڑوں پر شکمی یا نظام تنفس کے ذریعے داخل ہو کر اندرونی نظام پر ا ثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے کیڑے سست پڑ جاتے ہیں اور مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

اہم خصوصیات:
ڈوم ٹریکس شکمی یا نظام تنفس کے ذریعے کیڑوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
ڈوم ٹریکس پتوں کے آرپار جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈوم ٹریکس بالغ کیڑوں اور ان کے بچوں کا مؤثر خاتمہ کرتا ہے۔
ڈوم ٹریکس دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ڈیوٹی فل %80ایس پی

پیک سائز:
گرام 250

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
آم، خربوزہ

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس پی فارمولیشن حل پذیر پاؤڈر

کیڑے:
فروٹ فلائی

مقدار/ایکڑ:
آم 125گرام فی 100لیٹر پانی میں، خربوزہ 250گرام

طریقہ عمل:
ڈیوٹی فل آرگینو فاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھتا ہے جو کہ اپنے لمسی اور شکمی اور نظام تنفس کے طریقہ اثر سے کیڑوں کو ہلاک کرنے کی بے مثال طاقت رکھتا ہے۔
یہ کیڑوں کے اعصابی نظام کو تباہ کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

اہم خصوصیات:
ڈیوٹی فل فروٹ فلائی پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ڈیوٹی فل بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
ڈیوٹی فل پھلوں پر منفی اثرات مرتب نہیں کرتا۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14-7

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
    پراڈکٹ کا نام:
ایما ڈوکس %9ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 150

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس سیسسپنشن کنسنٹریٹ

کیڑے:
پتہ لپیٹ سُنڈی

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 120-60

طریقہ عمل:
ایماڈوکس دو مختلف مالیکیولز پر مشتمل ایک طاقتور کیمیا ہے جو کہ کیڑوں کے اعصابی نظام پر دو مختلف طریقوں سے اثر انداز ہو کر ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔
ایماڈوکس کیڑوں کو مفلوج کر کے 4-3 گھنٹے میں ان کا کھانا پینا بند کر دیتا ہے اور 48-24گھنٹوں میں ان کی موت واقع
ہو جاتی ہے۔

اہم خصوصیات:
ایماڈوکس شکمی طریقہ اثر کی بدولت زیادہ عرصے تک سُنڈیوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ایماڈوکس سُنڈیوں کے لاروے کے ساتھ ان کے انڈوں کو بھی تلف کرتا ہے۔
ایماڈوکس ماحول دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر ہے۔
ایماڈوکس اسپرے کے چند گھنٹوں بعد بارش کی صورت میں بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
ایماڈوکس کم یا زیادہ درجہ حرارت دونوں صورتوں میں کیڑوں کے خلاف بہترین اثر رکھتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن21

ایما ڈوکس %9ایس سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فیسی نیٹ %15ایس ایل

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی ماردوا

فصلیں:
تمام فصلات اور باغات

پراڈکٹ فارمولیشن:
کنسنٹریشن کے ساتھ  15% w/v ایس ایل فارمولیشن

جڑی بوٹیاں:
تمام اقسام کی نوکیلے اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 1300-1000

طریقہ عمل:
(Glutamine Synthetase) فیسی نیٹ میں موجود زہر جڑی بوٹیوں کے پودوں میں جذب ہو کر انزائم
کی کار کردگی کو روک دیتا ہے جس کے نتیجے میں خوراک بننے کا عمل رک جاتا ہے
اور پودوں میں امونیا کی مقدار بڑھنے سے جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ یقینی ہو جاتا ہے۔

اہم خصوصیات:
فیسی نیٹ وسیع دائرہ عمل والا منفرد جڑی بوٹی مار زہر ہے۔
فیسی نیٹ فصلات اور باغات میں موجود تمام اقسام کی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
فیسی نیٹ قوت مدافعت رکھنے والی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے بھی انتہائی مؤثر ہے۔
فیسی نیٹ پودوں کے سخت بھورے تنے میں جذب نہیں ہوتا لہٰذا پھلدار پودوں، درختوں اور فصلات وغیرہ کیلئے محفوظ ترین ہے۔

فیسی نیٹ % 15 ایس ایل بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فرٹی میکرو15 15 15

پیک سائز:
کلو گرام 1

پراڈکٹ کی قسم:
نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کی طاقت کے ساتھ (Macro Nutrient) میکرو نیو ٹریئنٹ

فصلیں:
کپاس، گندم، دھان، مکئی، آلو، سورج مکھی، سبزیات اور باغات
(پودوں کے خوراکی اجزاء کو پورا کرنے کیلئے بہترین سپلیمنٹ)

پراڈکٹ کی تفصیلات:
خوراک/ایکڑ:
کپاس 2-1کلوگرام (پھول آنے سے پہلے اسپرے کریں)، گندم، دھان 2-1کلوگرام (جھاڑ بناتے وقت اسپرے کریں)،)
مکئی 2-1کلوگرام(پھول آنے سے پہلے اسپرے کریں)، آلو 2-1کلوگرام (مکمل اُگاؤ کے 10دن بعد اسپرے کریں)،
سورج مکھی 2-1کلوگرام(پھول آنے سے پہلے اسپرے کریں)، سبزیات 2-1کلوگرام(پھول آنے سے پہلے اسپرے کریں)،)
باغات 2کلوگرام فی 100لیٹر پانی میں (پہلا اسپرے پھول آنے سے پہلے، 30-20دن کے وقفے سے دوسرا اور تیسرا اسپرے کریں)

طریقہ عمل:
فرٹی میکرو میں بنیادی اجزاء نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کے ساتھ ساتھ چیلیٹڈ بوران، کاپر، آئرن، مینگانیز، زنک اور دیگر اجزاء موجود ہیں۔
فرٹی میکرو فصل کی بڑھوتری کے مرحلے پر غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور نشوونُما میں مدد کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
فرٹی میکرو پودوں میں غذائی اجزاء کی ترسیل کرتا ہے۔
فرٹی میکرو پانی میں 100فیصد حل پذیر ہے۔
فرٹی میکرو پودے کے پتوں میں با آسانی جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فرٹی میکرو پودے کے بڑھوتری میں اضافہ کرتا ہے۔
فرٹی میکرو کلوروفل بننے کے عمل کو تیز کر کے پیداوار اور کوالٹی میں اضافہ کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فرٹی ہیوما

پیک سائز:
کلو گرام 8

پراڈکٹ کی قسم:
زمینی اصلاح کار (Macro Nutrient) میکرو نیو ٹریئنٹ

فصلیں:
کپاس،سبزیات، اجناس اور باغات
(زمین کی زرخیزی کو بڑھانے کیلئے بہترین)

پراڈکٹ کی تفصیلات:
خوراک/ایکڑ:
کپاس 8کلوگرام (زمین کی تیاری کے وقت)،سبزیات8کلوگرام (زمین کی تیاری کے وقت)،)
اجناس 8کلوگرام (زمین کی تیاری کے وقت)،باغات 150-100گرام فی پودا(دوسری کھادوں کے ساتھ ملا کر)

طریقہ عمل:
فرٹی ہیوما نہ صرف فصل میں ہر قسم کے موسمی حالات، دباؤ اور بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے بلکہ وہ تمام خوراکی اجزاء حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جو پودے کو زندہ رہنے اور بہتر بڑھوتری کیلئے درکار ہوتے ہیں۔

اہم خصوصیات:
فرٹی ہیوماکھادوں کی کار کردگی میں اضافہ کرتا ہے خاص طور پر جن میں نائٹروجن اور فاسفورس موجود ہے۔
کو معتدل رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ (pH) فرٹی ہیوما زمین کی کیمیائی تعامل
فرٹی ہیوما زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھا کر جڑ کو مناسب نمی فراہم کرتا ہے۔
فرٹی ہیوما کا استعمال زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے۔
فرٹی ہیوما زمین میں موجود نامیاتی مادے کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
فرٹی ہیوما پودے کو زمین سے خوراک حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے جڑ اور تنا مضبوط ہوتے ہیں۔
فرٹی ہیوما فائدہ مند خوردبینی جانداروں کے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔
فرٹی ہیوما تمام ضروری اجزاء کو زمین سے پودوں تک فراہمی یقینی بناتا ہے۔

فرٹی ہیوما بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فرٹی کے 50

پیک سائز:
اور 25کلوگرام2

پراڈکٹ کی قسم:
(Macro Nutrient) میکرو نیو ٹریئنٹ

فصلیں:
کپاس،گندم، آ لو، تمباکو، باغات، سبزیات اور دیگر فصلات
(پوٹاش کی ترسیل کیلئے بہترین)

پراڈکٹ کی تفصیلات:
خوراک/ایکڑ:
کپاس 2کلوگرام (پھول آنے کے وقت اسپرے کریں)، گندم 2کلوگرام(گوبھ کے وقت اسپرے کریں)،)
آلو 2کلوگرام(بیج اُگنے کے 70-65دن بعد)، تمباکو 2کلوگرام(پنیری منتقلی کے 45-35دن بعد)،
سبزیات2کلوگرام(پھل بننے پر اسپرے کریں)، باغات 2کلوگرام فی لیٹر پانی میں (پھل بننے پر اسپرے کریں))

طریقہ عمل:
پوٹاش کی فوری ضرورت کو پورا کرنے کیلئے فرٹی کے 50ایک بہترین پراڈکٹ ہے جس میں 100فیصد حل پذیر پوٹاش کے علاوہ سلفر بھی موجود ہے۔

اہم خصوصیات:
فرٹی کے 50 اسپرے کے علاوہ بذریعہ آبپاشی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
فرٹی کے 50 مکمل طور پر ایک حل پذیر کھاد ہے۔
فرٹی کے 50 پوٹاشئیم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بہترین ہے۔
فرٹی کے 50 میں سلفر کی اضافی مقدار بھی موجود ہے جو پودے کی افزائش، طاقت اور پیداوار کیلئے ضروری ہے۔
فرٹی کے 50 خوراک اور نامیاتی اجزاء کو پودے کے دوسرے حصوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
فرٹی کے 50 نقصان دہ نمکیات مثلاَ کلورائیڈ سے پاک ہے۔
فرٹی کے 50 کے استعمال سے سبزیوں، پھلوں، اجناس اور دیگر فصلوں کی کوالٹی اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
فرٹی کے 50 کے استعمال سے سبزیاں اور پھل تر و تازہ اور لمبے عرصے تک محفوظ رہتے ہیں۔

فرٹی کے 50 بروشر یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فرٹی گولڈ

پیک سائز:
کلوگرام 10

پراڈکٹ کی قسم:
(Macro Nutrient) میکرو نیو ٹریئنٹ

فصلیں:
کپاس،دھان، مکئی، کماد، گندم، آلو، تمباکو، سبزیات، باغات اور دیگر فصلات
(پوٹاش کی ترسیل کیلئے بہترین)

پراڈکٹ کی تفصیلات:
خوراک/ایکڑ:
کپاس 10کلوگرام (فصل کی بیجائی کے 80-70دن بعد استعمال کریں)، گندم10کلوگرام(بیجائی کے 45-40دن بعد استعمال کریں))
دھان10کلوگرام(نرسری بنانے کے 45-40دن بعد استعمال کریں)،مکئی 10کلوگرام(پھل بننے کی حالت پر 5-4دن بعد اسپرے کریں اور 10دن بعد دہرائیں) کماد10کلوگرام(بیجائی کے 70-60دن بعد اسپرے کریں اور دو دفعہ 30دن کے وقفے سے دہرائیں)
آلو10کلوگرام (فصل 60-50دن کی ہو جائے تو فلڈ کریں اور 10دن کے وقفے سے دہرائیں)، تمباکو 10کلوگرام (پنیری منتقلی کے 45-35دن بعد فلڈ کریں)، سبزیات 10کلوگرام (پھل بننے پر فلڈ کریں اور 10دن کے وقفے سے دہرائیں)،
باغات 100گرام فی پودا(پہلی دفعہ پھل بننے کے بعد، دوسری دفعہ مٹر کے دانے کے سائز کے برابر ہونے پر اور تیسری دفعہ
انڈے کے سائز کے برابر ہونے پر استعمال کریں)

طریقہ عمل:
فرٹی گولڈ پانی میں حل پذیر کھاد ہے جس میں پوٹاش کے ساتھ ساتھ سلفر بھی موجود ہے جو بذریعہ آبپاشی (فلڈنگ) پوٹاش کی فراہمی کیلئے انتہائی موزوں ہے۔

اہم خصوصیات:
فرٹی گولڈ فلڈنگ /بذریعہ آبپاشی کیلئے بہترین پراڈکٹ ہے۔
فرٹی گولڈمکمل طور پر ایک حل پذیر کھاد ہے۔
فرٹی گولڈ  پوٹاشئیم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بہترین ہے۔
فرٹی گولڈ  میں پوٹاش کے ساتھ ساتھ سلفر کی اضافی مقدار بھی موجود ہے جو پودے کی افزائش، طاقت اور پیداوار کیلئے ضروری ہے۔
فرٹی گولڈ خوراک اور نامیاتی اجزاء کو پودے کے دوسرے حصوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
فرٹی گولڈ  نقصان دہ نمکیات مثلاَ کلورائیڈ سے پاک ہے۔
فرٹی گولڈ  کے استعمال سے سبزیوں، پھلوں، اجناس اور دیگر فصلوں کی کوالٹی اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
فرٹی گولڈ  کے استعمال سے سبزیاں اور پھل تر و تازہ اور لمبے عرصے تک محفوظ رہتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
    پراڈکٹ کا نام:
فائنر %50ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 200

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
سسپنشن کنسنٹریٹ ایس سی

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
شیتھ بلائیٹ

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 280-150

طریقہ عمل:
Ergosterol فائنر پھپھوندی اجسام کے خلیوں کے عمل تنفس اور بیرونی جھلی میں استعمال ہونے والے
بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر پھپھوندی کا خاتمہ کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
فائنر اپنے تین طرح کے طریقہ اثر یعنی سرائیت پذیری، پتوں کے آر پار جذب ہونے کی صلاحیت اور لمسی طریقے سے پھپھوندی سے پیداکردہ بیماری پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فائنر دو پھپھوندی کُش زہروں ہر مشتمل ہونے کی وجہ سے پودوں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
فائنر پتوں اور پھلوں کی بیماریوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فائنر پھپھوندی سے پیدا کردہ قوت مدافعت رکھنے والی بیماریوں کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔
فائنر تیزی سے سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 21

فل کنٹرول % 50 ڈبلیو پی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام:
فلائیٹ %1.8ای سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 500
پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Emulsifiable Concentrate) ای سی

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
امریکن سُنڈی

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 400

طریقہ عمل:
فلائیٹ کیڑوں کے اعصابی اور عضلاتی نظام پر حملہ آور ہو کر اس کو تباہ کر دیتا ہے جس سے کیڑے کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں اور بھوک سے مر جاتے ہیں۔

اہم خصوصیات:
فلائیٹ ایک منفرد کیڑے مار زہر ہے جو رَس چوسنے والے کیڑوں اور کتر کر کھانے والے کیڑوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
فلائیٹ فائدہ مند دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر ہے۔
فلائیٹ ماحول دوست کیڑے مار زہر ہے۔
فلائیٹ جوؤں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فلائیٹ کے استعمال سے فصل سر سبز و شاداب رہتی ہے۔

:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 7

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فلائی بین %10.8ای سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 500

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس

پراڈکٹ فارمولیشن:
ای سی  فارمولیشن% 10.8کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
سفید مکھی

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 500

طریقہ عمل:
(IGR) فلائی بین کا تعلق کیڑے مار زہروں کے گروپ انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر
سے ہے جو اپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے سفید مکھی کی افزائش میں
رکاوٹ ڈال کر اس کے انڈوں اور بچوں کو یکساں کنٹرول کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
فلائی بین پائریڈین پر مشتمل کیڑے مار زہر ہے جو کی نقصان دہ کیڑوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔
فلائی بین سفید مکھی کے بچے سے بالغ بننے کے عمل کو روکتا ہے اور مادہ کیڑوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔
کے کنٹرول کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔(Bemisia Tabaci) فلائی بین سفید مکھی کی ایک قسم
فلائی بین دوست کیڑوں کیلئے نسبتاَ بے ضرر ہے۔
فلائی بین ماحول دوست زہر ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 14

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
فل کنٹرول %50ڈبلیو پی

پیک سائز:
کلوگرام 1

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی ماردوا

فصلیں:
مکئی

پراڈکٹ فارمولیشن:
ڈبلیو پی حل پذیر پاؤڈر 50%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
چوڑے پتے، گھاس نُما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
گرام 360-350

طریقہ عمل:
فل کنٹرول مکئی اور کماد میں موجود چوڑے پتے، گھاس نُما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کے مؤثر
تدارک کیلئے خاص دوا ہے۔فل کنٹرول سرائیت پذیر دوا ہے جو جڑی بوٹیوں میں پتے اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ کلوروفل کے بننے کے عمل کو روک کر جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتی ہے۔

اہم خصوصیات:
فل کنٹرول ایک وسیع اثر والی جڑی بوٹی مار دوا ہے۔
فل کنٹرول مختلف قسم کے موسمی حالات میں جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فل کنٹرول چوڑے پتوں والی، گھاس نُما اور ڈیلا خاندان کی جڑی بوٹیوں کیلئے مؤثر ہے۔
فل کنٹرول کے استعمال سے فصل محفوظ اور شاندار۔

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
گیزونر %15ای سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 500

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
کپاس اور سویا بین

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Emulsifiable Concentrate) ای سی15%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
گھاس نُما جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 500-400

طریقہ عمل:
گیزونر کھیت اور باغات میں اُگنے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔اپنی سرائیت پذیری اور مخصوص دائرہ عمل سے فصل میں غیر ضروری جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جڑوں میں جذب ہو کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ زائلم سے لے کر پودے کے
فلوئم تک اثر انداز ہوتا ہے۔

اہم خصوصیات:
گیزونر چوڑے پتوں والی فصلوں میں گھاس نُما جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
گیزونر جڑی بوٹیوں میں جلد سرائیت پذیری کی صلاحیت کا حامل ہے۔
گیزونر کے استعمال سے فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
گیزونر ہر قسم کے درجہ حرارت میں اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔  

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  p پراڈکٹ کا نام:
گلائی فاسٹ %48ایس ایل

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس ایل فارمولیشن %48کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
موسمی، سالانہ، دائمی سخت جان جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
موسمی جڑی بوٹیاں 800ملی لیٹر(اِٹ سِٹ،باتھو، جنگلی جئی، پوہلی وغیرہ)، سالانہ جڑی بوٹیاں 1200ملی لیٹر (مدھانہ، سوانکی، جنگلی پالک وغیرہ) دائمی سخت جان جڑی بوٹیاں 1900ملی لیٹر(ڈیلا، کھبل، برو، دب، آکسن وغیرہ))

طریقہ عمل:
گلائی فاسٹ میں موجود زہر پتوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں میں پروٹین بنانے اور بڑھوتری والے اینزائمز کا عمل روک دیتا ہے جس سے ان کے اندر زمین سے غذائی اجزاء لینے، خوراک بنانے اور بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے۔
نتیجے کے طور پر خوراکی اجزاء کی کمی کی وجہ سے جڑی بوٹیاں جڑ سمیت تلف ہو جاتی ہیں۔

اہم خصوصیات:
گلائی فاسٹ ایک وسیع دائرہ اثر رکھنے والا سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے۔
گلائی فاسٹ سے تمام اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ممکن ہے۔
گلائی فاسٹ جڑی بوٹیوں کی نشوونُما اور بڑھوتری روک کر مزید پھیلاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے۔
گلائی فاسٹ صرف اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں پر کار آمد ہے لہٰذا زمین میں موجود بیجوں پر اس کا اثر نہیں ہوتا۔
گلائی فاسٹ میں موجود زہر ماحول دوست ہے جو کہ انسانوں، جانوروں اور پرندوں کیلئے نسبتاَبے ضرر ہے۔

گلائی فاسٹ % 48 ایس ایل بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
گراموکواٹ %20ایس ایل

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
ترشاوہ باغات

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس ایل فارمولیشن %20کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بو ٹیاں:
تمام گھاس نُما، ڈیلا خاندان اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹرفی 150-100لیٹر پانی میں 1500-1000

طریقہ عمل:
کے عمل کو روکتا ہے۔ گراموکواٹ میں موجود زہر تیزی سے اثر کرتا ہے (Photosynthesis) گراموکواٹ پودوں میں
اور پودوں میں کسی بھی سبز حصے پر لگتے ہی اپنا اثر شروع کر دیتا ہے اور انہیں جلا دیتا ہے۔گراموکواٹ کا قطاروں میں کاشت کی گئی فصل پر بذریعہ شیلڈ اسپرے کر کے مختلف قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔

اہم خصوصیات:
گراموکواٹ سالانہ گھاس نُما جڑی بوٹیوں، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں اور دائمی جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔
گراموکواٹ بہت تیزی سے اپنا اثر دکھاتا ہے جس کی وجہ سے 3-1دن میں جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔
گراموکواٹ بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
 

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام:
لیپیڈیکس %40ای سی

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس، مکئی، دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
ای سی  فارمولیشن %40کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
گلابی امریکن بال ورمز،چتکبری اور آرمی ورمز، سفید مکھی، تھرپس، جیسڈ،بورر، شوٹ فلائی،پتہ لپیٹ سُنڈی

مقدار/ایکڑ:
کپاس 1000ملی لیٹر، مکئی 1000ملی لیٹر، دھان 500ملی لیٹر

طریقہ عمل:
کا ایک وسیع العمل کیڑے مار زرعی زہر ہے جو نقصان دہ کیڑوں کو لمسی اورشکمی (OP) لیپیڈیکس آرگینو فاسفیٹ گروپ طریقہ اثر سے کنٹرول کرتا ہے۔لیپیڈیکس پودے کے اندر تک جذب ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اہم خصوصیات:
لیپیڈیکس لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے رس چوسنے والے کیڑوں اور سُنڈیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
لیپیڈیکس جذب ہونے کی صلاحیت کی بدولت دیر پا اثر والازہر ہے۔
لیپیڈیکس بارش میں بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔

:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
 
  پراڈکٹ کا نام:
لیمن لنگژیو % 32.5 ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 250

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
خربوزہ

پراڈکٹ فارمولیشن:
سسپنشن کنسنٹریٹ ایس سی 32.5%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
ڈاؤنی ملڈیو

مقدار/ایکڑ
ملی لیٹر 250-200

طریقہ عمل:
لیمن لنگژیواسپرے کے فوراَ بعد پھپھوندی اجسام میں جذب ہو کر ار گوسٹیرول بننے کے عمل اور نظام تنفس میں خلل ڈال کر پھپھوندی کے سپورز پیدا کرنے کی صلاحیت کو ختم کر دیتا ہے لہٰذا پھپھوندی کی بڑھوتری اور افزائشِ نسل رکنے سے
بیماریوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

اہم خصوصیات:
لیمن لنگژیو دو پھپھوندی کُش زہروں پر مشتمل ایک وسیع الاثر منفرد زہر ہے۔
لیمن لنگژیو اپنے تین طرح کے طریقہ اثر یعنی سرائیت پذیر، لمسی اور پتوں کے آر پار ہونے کی وجہ سے بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
لیمن لنگژیو بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
لیمن لنگژیو ان بیماریوں کے خلاف بھی اثر رکھتا ہے جو دوسری پھپھوندی کُش ادویات کے خلاف قوت مدافعت پیدا کر لیتی ہیں۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن21

لیمن لنگژیو % 32.5 ای سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
میٹولا گولڈ %96ای سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 800

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
مکئی، کماد، کپاس، پیاز، آلو، مٹر، سورج مکھی، بھنڈی

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Emulsifiable Concentrate) %96 ای سی

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
اِٹ سِٹ، ڈیلا، سوانکی، کھبل

مقدار/ایکڑ:
مکئی، کپاس، پیاز، آلو، سورج مکھی، بھنڈی 800-500ملی لیٹر، کماد 1000ملی لیٹر

طریقہ عمل:
میٹولا گولڈ پروٹین بننے کے عمل کو روک دیتا ہے جس کے نتیجے میں جڑی بوٹیوں کی افزائش رک جاتی ہے۔میٹولا گولڈ اگتے ہوئے پودوں کی نئی کونپلوں یا نکلتی ہوئی جڑوں میں جذب ہو کر اثر انداز ہوتا ہے۔

اہم خصوصیات:
میٹولا گولڈ سالانہ گھاس نُما اور سالانہ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
میٹولا گولڈ کی بدولت خرچ کم اور پیداوار زیادہ۔
میٹولا گولڈ جڑی بوٹیوں پر 45دن سے زیادہ کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
میٹولا گولڈ کی بدولت گوڈی کی پریشانی اور نقصانات سے نجات۔
میٹولا گولڈ سے قطاروں کے درمیان جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ۔
میٹولا گولڈ کی بدولت فصل تندرست و توانا۔

میٹولا گولڈ % 96 ای سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
میکسل %72ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام اور 500گرام250

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
کھیرا، مرچیں، آلو، ٹماٹر، انگور

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Metalaxyl 8%+Mancozeb 64%) ڈبلیو پی 72%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
اگیتا  اور پچھیتا جھلساؤ، ڈاؤنی ملڈیو، کالر راٹ

مقدار/ایکڑ:
کھیرا، مرچیں، آلو، ٹماٹر 250گرام، انگور 250گرام فی 100لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
میکسل اپنے دوہرے طریقہ اثر یعنی حفاظتی اور معالجاتی خصوصیات کی بنا پر مختلف فصلوں پر بہت سے بیماریوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ پھپھوندی کے عمل تنفس میں معاون انزائم کی کار کردگی کو روک دیتا ہے جس سے پھپھوندی کے خلیوں کی افزائش کا عمل رُک جاتا ہے اور پھپھوندی کا خاتمی یقینی ہو جاتا ہے۔

اہم خصوصیات:
میکسل سبزیوں اور پھلوں کی بہت سے بیماریوں کو کنٹرول کرتا ہے۔
میکسل پودے کے پتے اور تنے کے ذریعے جذب ہو کر مختلف بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
میکسل کھیرے کو ڈاؤنی ملڈیو سے، مرچوں کو کالر راٹ سے، آلو کو اگیتا اور پچھیتا جھلساؤ سے، ٹماٹر کو اگیتا جھلساؤ، اور انگور کو ڈاؤنی ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔
میکسل دیر پا اثر رکھنے والا پھپھوندی کُش زہر ہے۔

:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن10

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
نوٹائل %72ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام 600

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
آلو، ٹماٹر، خربوزہ

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Cymoxanil 8%+Mancozeb 64%) ڈبلیو پی 72%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:

) پچھیتا جھلساؤ، ڈاؤنی ملڈیو(روئیں دار پھپھوندی

مقدار/ایکڑ:
آلو، ٹماٹر 600گرام، خربوزہ700-600گرام

طریقہ عمل:
نوٹائل ایک وسیع الاثر پھپھوندی کُش زہر ہے جو اپنے لمسی اور سرائیت پذیر اثر کی وجہ سے مختلف فصلوں میں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اہم خصوصیات:
نوٹائل اپنی حفاظتی اور معالجاتی خصوصیات کی بنا پر فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
نوٹائل آلو اور ٹماٹر کو پچھیتا جھلساؤ سے بچاتا ہے۔
نوٹائل خربوزے کو ڈاؤنی ملڈیو سے بچاتا ہے۔
نوٹائل دیر پا اثر رکھنے والا پھپھوندی کُش زہر ہے۔
نوٹائل کی پھپھوندی کے سپورز ختم کرنے کی خاصیت کی وجہ سے بیماری مزید نہیں پھیلتی۔
نوٹائلبارش کے باوجودبھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 14-10

نوٹائل % 72 ڈبلیو پی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
نوٹس %5ایس سی

پیک سائز:
ملی لیٹر 480

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
ایس سی فارمولیشن %5کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
تنے کی سُنڈی، پلانٹ ہاپر، لیف فولڈر

مقدار/ایکڑ:
ملی لیٹر 400

طریقہ عمل:
نوٹس کا تعلق فینائل پائروزول گروپ سے ہے جو اپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر کی وجہ سے کیڑوں کے اعصابی نظام کو متاثر کر کے ان کی ہلاکت کا باعث بنتا ہے۔

اہم خصوصیات:
نوٹس تنے کی سُنڈی، پتہ لپیٹ سُنڈی اور پلانٹ ہاپر کا تیزی سے خاتمہ کرتا ہے۔
نوٹس ٹرمائٹس کے خاتمے کیلئے بھی مؤثر ہے۔
نوٹس مکئی اور کماد میں پائے جانے والے بوررز کیلئے بھی کارگر ہے۔
نوٹس اپنی سرائیت پذیری کی وجہ سے پودے کے تمام حصوں پر موجود کیڑوں کو ہلاک کرتا ہے۔
نوٹس ایک مؤثر اور دیر پا کنٹرول فراہم کرنے والا زہر ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14

نوٹس %5 ایس سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
آکسفر% 70ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام 400

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
دھان، انگور

پراڈکٹ فارمولیشن:
70کنسنٹریشن کے ساتھ % w/w ڈبلیو پی فارمولیشن

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
بلاسٹ، پاؤڈری ملڈیو

مقدار/ایکڑ:
دھان سیڈ ڈریسنگ کیلئے2.5-2گرام فی ایک کلوگرام بیج،دھان بلاسٹ کیلئے 500گرام، انگور 1گرام فی لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
آکسفرپتے اور جڑ سے پودے میں جذب ہو کر اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے۔ یہ پھپھوندی کے اجسام میں داخل ہو کر خلیوں کی تقسیم کے عمل کو روک دیتا ہے جس کے نتیجے میں پھپھوندی اجسام کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

اہم خصوصیات:
آکسفراپنی حفاظتی اور معالجاتی خصوصیات کی بنا پر بیماریوں کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرتا ہے۔
(Phytotonic) آکسفرکا اسپرے فصل پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں کرتا بلکہ فصل پر
اثر کی بدولت فصل زیادہ سر سبز و شاداب رہتی ہے۔
آکسفرسرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے پودے کے تمام حصوں تک پہنچ کر بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
آکسفرایک ماحول دوست پھپھوندی کُش زہر ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن14-7

آکسفر % 70 ڈبلیو پی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
پینڈینٹ %33ای سی

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
کپاس، گندم، مکئی

پراڈکٹ فارمولیشن:
ای سی فارمولیشن %33کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
کے۔Cyperus,Cyanodan Dactylon,Solanum Nigrumچوڑے پتوں والی اور گھاس نُما جڑی بوٹیاں سوائے

مقدار/ایکڑ:
لیٹر 1

طریقہ عمل:
پینڈینٹ ایک وسیع دائرہ عمل والا زہر ہے جو مختلف اقسام کی چوڑے پتوں اور گھاس کے خاندان والی جڑی بوٹیوں مثلاَ اِٹ سِٹ، باتھو، کرنڈ، بلی بوٹی اور سوانکی گھاس وغیرہ کو مؤثر طور پر تلف کرتا ہے۔یہ جڑی بوٹیوں میں خلیوں کی تقسیم کو روکتا ہے جس کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جاتا ہے۔

اہم خصوصیات:
پینڈینٹ ایک وسیع الاثر زہر ہے جو  چوڑے پتوں اور گھاس کے خاندان والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
پینڈینٹ بیجائی کے ہر قسم کے طریقے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پینڈینٹ ہموار زمین اور کھیلیوں پر اُگنے والی جڑی بوٹیوں پر بھی کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پینڈینٹ کے استعمال سے فصل کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
پینڈینٹ دوسرے جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پینڈینٹ ڈرل اور کھیلیوں کی کاشت کیلئے موزوں ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 110

پینڈینٹ % 33 ای سی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
آلو کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
آم کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
پائرازول %45ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام 100

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
سیب

پراڈکٹ فارمولیشن:
ڈبلیو پی فارمولیشن 45%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
آلٹرنیریا لیف سپاٹ

مقدار/ایکڑ:
بیماری کے اثرات ظاہر ہوتے ہی 25-20گرام100لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
پائرازول اپنے دوہرے طریقہ اثر یعنی پھپھوندی کے نظام تنفس اور توانائی بنانے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر بیماریوں کو
کنٹرول کرتا ہے۔پائرازول اپنے منفرد طریقہ اثر سے نئی پھوٹ کو بھی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

اہم خصوصیات:
پائرازول مختلف قسم کی بیماریاں پھیلانے والی پھپھوندیوں کے خلاف بہت مؤثر ہے۔
پائرازول لمسی اور شکمی طریقہ اثر سے پھپھوندی کا خاتمہ کرتا ہے۔
پائرازول پتوں اور پھلوں پر موجود بیماریوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پائرازول دوسری پھپھوندی کش ادویات کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی بیماریوں کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن 10

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ریڈیو %5جی

پیک سائز:
کلوگرام 7

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Granules) جی 5%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
بوررز اور پتہ لپیٹ سُنڈی

مقدار/ایکڑ:
کلوگرام(پہلی دفعہ،نرسری بنانے کے 30-25دن بعد، دوسری دفعہ، نرسری بنانے کے 55-50دن بعد)7

طریقہ عمل:
ریڈیو کیڑوں کے مرکزی اور اعصابی نظام کو تباہ کر دیتا ہے جس سے کیڑوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

اہم خصوصیات:
ریڈیواپنے لمسی اور شکمی طریقہ اثر کی وجہ سے کیڑوں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔
ریڈیوسرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے پودوں میں داخل ہو کر کیڑوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ریڈیودھان کے بورر ز پر بہترین اثر کرتا ہے۔
ریڈیودانے دار ہونے کی وجہ سے استعمال میں آسان ہے۔
ریڈیوسُنڈیوں کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ فصل کو سر سبزو شاداب رکھتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن40

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ریکارڈو ایکسٹرا %60ڈبلیو جی

پیک سائز:
گرام 120

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
کھیرا

پراڈکٹ فارمولیشن:
WG (Water Dispersible Granules) 60%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
ڈاؤنی ملڈیو

مقدار/ایکڑ:
بیماری کے اثرات ظاہر ہوتے ہی120-90گرام

طریقہ عمل:
ریکارڈو ایکسٹرا اپنی دوہری خصوصیت یعنی یعنی حفاظتی اور معالجاتی طریقہ اثر سے بیماریوں کی مؤثر روک تھام کرتا ہے۔
یہ پھپھوندی میں بڑھتی ہوئی قوت مدافعت توانائی بننے کے عمل کو روک کر پودوں کی بیماریوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ریکارڈو ایکسٹرا اپنی لمسی اور شکمی طریقہ اثر کی وجہ سے بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ریکارڈو ایکسٹرا حفاظتی اور معالجاتی طریقہ اثر سے بیماریوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ریکارڈو ایکسٹرا اپنی فوری سرائیت پذیری اور جذب ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے بارش کے بعد بھی اپنا اثر برقرار رکھتا ہے۔
ریکارڈو ایکسٹرا کے استعمال سے فصل سر سبزوشاداب ہو جاتی ہے۔
ریکارڈو ایکسٹرادوسری پھپھوندی کش ادویات کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والیبیماریوں کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن10

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
دھان کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
سیڈ فوس ٪56

پیک سائز:
گرام اور 1.5کلوگرام480

پراڈکٹ کی قسم:
زہریلی گیس خارج کرنے والا کیڑے مار زہر

فصلیں:
تمام اقسام کی ذخیرہ شدہ اجناس

پراڈکٹ فارمولیشن:
56% ایلومینیم فاسفائیڈ گولیاں

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
ذخیرہ شدہ اجناس کے کیڑے

مقدار/ایکڑ:
سٹور کے اندر موجود ذخیرہ شدہ اجناس 4-2گولیاں فی ٹن، پیکنگ میں موجود اجناس 5-3گولیاں فی ٹن
ذخیرہ بلحاظ حجم 1.5-1گولی فی کیوبک فٹ، کھیت میں 3گرام کی ایک گولی سوراخ میں اندر تک ڈالیں اور
سوراخ کو بند کر دیں۔

گودام کو ہوا بند رکھنے کا دورانیہ:
ذخیرہ شدہ کھلی اجناس کیلئے 10-8دن، (بلحاظ حجم گودام کیلئے 7-5دن (15-10سینٹی گریڈ پر)،
5-4دن (20-16سینٹی گریڈ پر)،
دن(20سینٹی گریڈ سے اوپر)4-3

طریقہ عمل:
سیڈ فاس ایک زہریلی گیس خارج کرنے والا زہر ہے جس میں موجود ایلومینیم فاسفائیڈ ہوا میں موجود نمی سے مل کر ایک
خطرناک گیس فاسفین خارج کرتا ہے جو ذخیرہ شدہ اجناس میں موجود کیڑوں کے نظام تنفس اور اعصابی نظام کو تباہ کر کے
ان کا خاتمہ کرتی ہے۔

  اہم خصوصیات:
سیڈ فاس ذخیرہ شدہ زرعی اجناس کو کیڑوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
سیڈ فاس ذخیرہ شدہ زرعی اجناس کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کی تمام حالتوں یعنی انڈے سے بالغ تک کو مکمل کنٹرول کرتا ہے۔
سیڈ فاس سے خارج ہونے والی فاسفین گیس تیزی سے گودام کے تمام کونوں میں پھیل جاتی ہے۔
سیڈ فاس کی امپورٹڈ ایلومینیم پیکنگ سیڈ فاس کی بہترین کوالٹی کی ضامن ہے۔
ذخیرہ شدہ اجناس ہوا اور پانی کے مناسب بہاؤ کے بعد فوری استعمال کے قابل ہو جاتی ہیں۔
سیڈ فاس ایلومینیم ٹیوب کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

سیڈ فوس ٪56 بروشر یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
سیگا برائیٹ %36ایف ایس

پیک سائز:
ملی لیٹر 200

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار اور پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
کپاس، مکئی، گندم

پراڈکٹ فارمولیشن:
بیج کی ٹریٹمنٹ کیلئے %36ایف ایس کنسنٹریٹ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
ایفڈ، کراؤن راٹ، سٹم راٹ، روٹ راٹ، سمٹ، بنٹ

مقدار/کلوگرام:
ملی لٹر فی کلوگرام 9-7.5

طریقہ عمل:
سیگا برائیٹ رَس چوسنے والے کیڑوں کے اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر پیغام رسانی کے عمل کو تیز کر دیتا ہے جس سے کیڑوں کا اعصابی نظام ناکارہ ہو جاتا ہے۔سیگا برائیٹ پھپھوندی اجسام کے خلیوں کی بیرونی جھلی کیلئے درکار اسٹیرول پروٹین
کو بننے سے روک دیتا ہے جس کے نتیجے میں پھپھوندی کی افزائش نسل رکنے سے بیماریوں کا پھیلاؤ نا ممکن ہو جاتا ہے۔

اہم خصوصیات:
سیگا برائیٹ سمٹ اور روٹ راٹ پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
سیگا برائیٹ بیجوں کے ساتھ چپکنے کے بہترین صلاحیت کی وجہ سے لمبے عرصے کا تحفظ فراہم کرتا ہے۔
سیگا برائیٹ کا کیڑے مار عمل ایفڈ کی خوراک کو متاثر کر کے ان کاخاتمہ کرتا ہے۔
سیگا برائیٹ کی وجہ سے جڑوں کی زیادہ نشوونُما، لمبی اور گھنی جڑیں۔
سیگا برائیٹ بیجوں کے گرد حفاظتی حصار بنا کر فصل کو منفی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
سیگا برائیٹ ابتدائی مرحلے میں بیج اور زمین سے لگنے والی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

نوٹ:
سیگا برائیٹ لگے بیج کی کاشت اور فصل کی برداشت کے درمیان کم از کم 42دن کا وقفہ رکھیں۔

سیگا برائیٹ % 36 ایف ایس بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
سلفوم %80ڈبلیو جی

پیک سائز:
کلوگرام اور 10کلوگرام1

پراڈکٹ کی قسم:
پھپھوندی کُش زہر

فصلیں:
تربوز، خربوزہ، کھیرا، سیب، انگور

پراڈکٹ فارمولیشن:
WG (Water Dispersible Granules) 80%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
پھپھوندی:
پاؤڈری ملڈیو

مقدار/ایکڑ:
گرام فی 100لیٹر پانی میں 600-500

طریقہ عمل:
سلفوم ایک لمسی اثر رکھنے والا پھپھوندی کُش زہر ہے جو کہ سبزیوں، پھلوں، باغات اور دیگر فصلات میں موجود مختلف بیماریوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ فوراَ پانی میں حل پذیر ہو کر یکساں محلول بناتا ہے۔بہترین نتائج کیلئے سلفوم کو بیماری پیدا
ہونے سے پہلے ہی استعمال کر لینا چاہئیے۔سلفوم ایک ایسے گروپ سے تعلق رکھتا ہے جو پھپھوندی کا فوراَ خاتمہ کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
سلفوم ایک انسدادی پھپھوندی کُش زہر ہے۔
سلفوم کی بہترین فارمولیشن کی وجہ سے نتائج بھی بہترین ملتے ہیں۔
سلفوم کی پودوں پر چپکنے کی صلاحیت کی وجہ سے بارش میں اس کا اثر زائل نہیں ہوتا۔
سلفوم پودوں میں سلفر کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
سلفوم کے استعمال سے پودوں کی بہتر نشوونُما اور پھلوں کے معیار میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن5

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
گنے کا کتابچہ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ٹاپ رائس%4جی

پیک سائز:
کلوگرام9

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
دانے دار4%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
بوررز

مقدار/ایکڑ:
کلوگرام فی ایکڑ9

طریقہ عمل:
ٹاپ رائس وسیع دائرہ عمل والا دانے دار کیڑے مار زہر ہے جو اپنی سرائیت پذیری اور لمسی طریقہ اثر کی وجہ سے کیڑوں کے جسم سے لگ کر اور پیٹ میں جا کر مرکزی اعصابی نظام کو تباہ کر دیتا ہے جس سے کیڑوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ٹاپ رائس رَس چوسنے والے کیڑوں اور کتر کر کھانے والے کیڑوں کیلئے یکساں مفید ہے۔

اہم خصوصیات:
ٹاپ رائس لمسی اثر کی وجہ سے دوسرے کیڑے مار زہروں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والے کیڑوں کیلئے بھی بہت مفید ہے۔
ٹاپ رائس ماحول دوست زہر ہے اور اس کا ماحول پر کوئی منفی اثر مرتب نہیں ہوتا۔
ٹاپ رائس دودھ پلانے والے جانوروں کیلئے بے ضرر ہے۔
ٹاپ رائس دیر پا اثر رکھنے کی وجہ سے فصل کو لمبے عرصے تک کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھتا ہے۔
ٹاپ رائس سرائیت پذیر ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے چھُپے ہوئے کیڑوں پر بھی مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

نوٹ:
ٹاپ رائس اور کٹائی کے درمیان 40دن کا وقفہ ہونا چاہیئے۔

ٹاپ رائس%4 جی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ٹاپ ویٹ %15ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام160

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
گندم

پراڈکٹ فارمولیشن:
%15ڈبلیو پی حل پذیر پاؤڈر

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
گھاس نُما جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
گرام فی ایکڑ160

طریقہ عمل:
ٹاپ ویٹ جڑی بوٹیوں کے پتوں اور تنوں میں فوری جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے گھاس نُما جڑی بوٹیوں کی
نشوونُما رُک جاتی ہے۔ٹاپ ویٹ کے اثرات 2سے 3ہفتوں میں دکھائی دینے لگتے ہیں۔ یہ جڑی بوٹیوں میں فیٹی ایسڈ
کی پیداوار کو روکتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ٹاپ ویٹ مختلف قسم کے موسمی حالات میں جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ٹاپ ویٹ ہر قسم کی زمین کیلئے کارگر ہے۔
ٹاپ ویٹ کو دوسرے جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
کھیت وتر میں ہو یا خشک، ٹاپ ویٹ دونوں طرح سے بہتر ہے۔
ٹاپ ویٹ کے استعمال سے فصل برداشت تک جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن30

ٹاپ ویٹ % 15 ڈبلیو پی بروشر یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
تارپیڈو%40ای سی

پیک سائز:
لیٹر 1

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس، کماد، مکئی، سبزیات

پراڈکٹ فارمولیشن:
(Emulsifiable Concentrate) ای سی 40%

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
امریکن سُنڈی، لشکری سُنڈی، گلابی اور چتکبری سُنڈی، سفید مکھی، تھرپس، جیسڈ، ایفڈ،کماد کے بلیک بگ اور بوررز، کاڈلنگ ماتھ

مقدار/ایکڑ:
کپاس 1000ملی لیٹر، کماد 1000ملی لیٹر، مکئی 1000ملی لیٹر، سبزیات1000-800ملی لیٹر، باغات 300-200ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں

طریقہ عمل:
تارپیڈو آرگینو فاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے جو اپنے لمسی، شکمی اور سرائیت پذیری کے طریقہ اثر کی بدولت کیڑوں کے اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر ان کی ہلاکت کا باعث بنتا ہے۔تارپیڈو کیڑوں کے
سانس لینے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر چھپے ہوئے کیڑوں پر بھی بھرپور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
تارپیڈو ایک وسیع الاثر کیڑے مار زہر ہے جو مختلف قسم کی فصلات پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
تارپیڈو پودے کے پتوں اور جڑوں میں فوری طور پر جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تارپیڈو کتر کر کھانے والے کیڑوں (دیمک، بوررز) کیلئے بھی یکساں مفید ہے۔
تارپیڈو کا اثر تیز بارش اور تیز دھوپ سے زائل نہیں ہوتا۔


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
اولالا %50ڈی ایف

پیک سائز:
گرام اور 120گرام60

پراڈکٹ کی قسم:
کیڑے مار دوا

فصلیں:
کپاس، آلو، کیکر بٹس اور سبزی

پراڈکٹ فارمولیشن:
ڈی ایف فارمولیشن %50کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
کیڑے:
ایفڈ، سفید مکھی اور پودوں کے پاپر

مقدار/ایکڑ:
گرام 80-60

طریقہ عمل:
اولالا 30منٹ سے بھی کم وقت میں تیزی سے کیڑوں کو مار دیتا ہے۔ نیو نکو ٹینا ئڈز کے برعکس یہ
رسیپٹر کا پابند نہیں ہے۔Acetylcholine نیکو ٹینک
آئی آر اے سی نے اولالا موڈ آف ایکشن کو  "سلیکٹیو فیڈنگ بلاکرز"کے طور پر درجہ بندی کیا ہے۔
اس قسم کا اثر اعصاب کو کنٹرول کرنے والے تھوک پمپ کے ذریعے لایا جاتا ہے جو چوسنے والے کیڑوں کے
بائیو فیرینکس کے قریب واقع ہے۔ کیڑے مکوڑوں کی موت بنیادی طور پر بھوک کی وجہ سے ہوتی ہے۔
اولالا کے پاس نیو نکو ٹینا ئڈز سے ایک مختلف طریقہ کار ہے۔

اہم خصوصیات:
جاپان کی طرف سے دریافت کردہ ایک ناول ہے۔ یہ پراڈکٹ اسی جاپانی کمپنی سے پاکستان میں ULALA ISK
کسانوں کے استعمال کیلئے در آمد کی جا رہی ہے۔
اولالا ایک منفرد ڈی ایف فارمولیشن ہے جو اسے دوسری مصنوعات سے ممتاز کرتا ہے۔ یہ خاص ڈی ایف فارمولیشن
بہتر اسپرے کی افادیت کا نتیجہ ہے اور فصلوں پر مطلوبہ کیڑوں کا بہترین اور دیر پا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
اولالا اہم چوسنے والے کیڑوں با لخصوص سفید مکھی اور ایفڈز کے کنٹرول کیلئے بہترین کار کردگی دکھاتا ہے۔
اولالا کا فائدہ مند کیڑوں یا قدرتی دشمنوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہے اور اس طرح مر بوط کیڑوں کے انتظام کے پروگرام کو
ایک نیا آپشن فراہم ہوگا۔
اولالا کا ایک اچھا زہریلا، ماحولیاتی اورماحولیاتی زہریلا پروفائل ہے۔
اولالا کا فعال جزؤ کیڑوں کو کھانا کھانے میں تیزی سے روکتا ہے۔
:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
سبزیوں کیلئے 1دن، کپاس 7دن، آلو 14دن

اولالا % 50 ڈی ایف بروشر یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ویڈ کرش %42ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام 450

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
گندم

پراڈکٹ فارمولیشن:
%42ڈبلیو پی حل پذیر پاؤڈر

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
تمام چوڑے پتوں والی  جڑی بوٹیاں

مقدار/ایکڑ:
گرام فی ایکڑ390

طریقہ عمل:
ویڈ کرش گندم کی فصل میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے مؤثر خاتمے کیلئے ایک وسیع دائرہ عمل والا سیلیکٹو زہر ہے۔یہ انزائم کے بننے کے عمل کو روکتا ہے جس سے جڑی بوٹیوں کی نشوونُما والے امائینوایسڈز کا خاتمہ ہوتا ہے ALS
جس کے نتیجے میں خلیوں کی تقسیم رک جاتی ہے اور جڑی بوٹیاں ختم ہو جاتی ہیں۔

اہم خصوصیات:
ویڈ کرش ایک جدید اور طاقتور جڑی بوٹی مار زہر ہے۔
ویڈ کرش کا استعمال جڑی بوٹیوں کی 4-3پتوں کی حالت پر کیا جاتا ہے۔
ویڈ کرش کو دوسرے جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ویڈ کرش فصل اور ماحول دونوں کیلئے محفوظ ترین ہے۔
ویڈ کرش گندم کے بعد بھی کاشت ہونے والی فصلات کیلئے محفوظ ترین زہر ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن60

ویڈ کرش % 42 ڈبلیو پی بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
ونسٹا %30ڈبلیو پی

پیک سائز:
گرام +160ملی لیٹر(بطور معاون)100

پراڈکٹ کی قسم:
جڑی بوٹی مارزہر

فصلیں:
دھان

پراڈکٹ فارمولیشن:
%30ڈبلیو پی حل پذیر پاؤڈر

پراڈکٹ کی تفصیلات:
جڑی بوٹیاں:
تمام قسم کی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، چوڑے پتوں والی وغیرہ)

مقدار/ایکڑ:
نرسری کیلئے 50گرام فی ایکڑ جب کہ فصل کیلئے 60گرام فی ایکڑ

طریقہ عمل:
ونسٹا اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں میں پتوں اور جڑوں کی ذریعے سرائیت کر کے 15سے 20دن کے اندر جڑی بوٹیوں کا
خاتمہ کر دیتا ہے۔ ونسٹا جڑی بوٹیوں کی نشوونُما کیلئے درکار امائینو ایسڈ کے بننے میں رکاوٹ ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
ونسٹا ایک جدید اور طاقتور جڑی بوٹی مار زہر ہے۔
ونسٹا پتوں اور جڑ کے ذریعے جذب ہوتا ہے۔
ونسٹا چوڑے پتوں والی، نوکیلے پتوں والی اور گھاس نُما جڑی بوٹیوں کیلئے یکساں طور پر مفید ہے۔
ونسٹا نرسری اور فصل، دونوں حالتوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

: (PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ
دن42

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
  پراڈکٹ کا نام:
27 % زنگرین

پیک سائز:
کلوگرام 3

پراڈکٹ کی قسم:
(Micro Nutrient) کراپ سپلیمنٹ

فصلیں:
گندم، چاول، مکئی، کپاس، باغات، سبزیات

پراڈکٹ فارمولیشن:
دانے دار فارمولیشن %27کنسنٹریشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات:
مقدار/ایکڑ:
گندم7.5کلوگرام (پہلے پانی پر چھٹہ کریں)،دھان7.5کلوگرام(لاب لگانے کے 15دن بعد چھٹہ کریں)،
مکئی 7.5کلوگرام  (پہلے پانی پر چھٹہ کریں)، کپاس7.5کلوگرام (پہلے پانی پر چھٹہ کریں)،)
سبزیات 7.5کلوگرام(پھول آنے سے پہلے چھٹہ کریں)، باغات7.5گرام فی پودا(پھول آنے سے پہلے چھٹہ کریں)

طریقہ عمل:
زنگرین زنک سلفیٹ مونو ہایڈریٹ کی صورت میں بہترین کراپ سپلیمنٹ ہے۔ یہ پودے کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے
ہے۔ یہ بڑھوتری کے بہت سے عوامل مثلاَ کلوروفل بننے کا عمل، پروٹین اور Micronutrient انتہائی ضروری
انزائم کی فراہمی اور ہارمونز کے بننے کے عمل میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اہم خصوصیات:
زنگرین تمام قسم کی فصلات میں زنک کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
زنگرین دانے دار فارمولیشن کی وجہ سے چھٹہ کرنا نہایت آسان ہے۔
زنگرین پانی میں آسانی سے حل پذیر ہونے کی وجہ سے فصل کو فوری دستیاب ہو جاتا ہے۔
زنگرین کے استعمال سے پھل، دانوں کے سائز اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔
زنگرین کے استعمال سے سبزیوں، پھلوں، اجناس اور دیگر فصلوں کی پیداواری کوالٹی بھی بہتر ہوتی ہے۔

27 % زنگرین بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام: دوآبہ 40 ٖفیصد ایس ای

پیک سائز:  500 ملی لیٹر

پراڈکٹ کی قسم: جڑی بوٹی مار زہر 

فصلیں:  دھان 

پراڈکٹ فارمولیشن: ایس ای فارمولیشن کے ساتھ

پراڈکٹ کی تفصیلات: جڑی بوٹیاں : ڈیلانما، گھاس نمابشمول گھوڑا گھاس ، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 

مقدار/ایکڑ: 500 ملی لیٹر فی ایکڑ 

طریقہ عمل:   دوآبہ میں اصل زہروں کا تعلقChloroacetamide اور Triazolopyrimidines Sulfonamides  گروپ سے ہے ـ دوآبہ جڑی بوٹیوں کی   جڑ، تنے اور پتوں کے ذریعے جزب ہو کر خلیوں کی تقسیم اور امائینو ایسڈز بنانے کے عمل میں معاون انزائم Acetolactate synthase کی کارکردگی کو روک دیتا ہے جس سے جڑی بوٹیاں اُگنے سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہیں ۔ 

اہم خصوصیات: 
  • دھان کی تمام جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے خاتمہ
  • سخت جان جڑی بوٹیاں  گھوڑا گھاس، ڈیلا نما،دیگر گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا ایک ساتھ خاتمہ 
  • جدید امپورٹڈ فارمولیشن –پانی میں فوراً حل پذیر 
  • استعمال میں آسان 
  • کھیت میں یکساں پھیلاؤ- فصل لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں سے پاک 
  • فصل کی جڑوں کی بہتر نشوونما 
  • زیادہ جھاڑ ،زیادہ پیداوار 


:(PHI) اسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ  دن  45

دوآبہ 40 ٖفیصد ایس ای بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800