فصلات کے بیج

Seeds

پراڈکٹ کا نام :  ایگوارا4

پیک سائز : 2 کلوگرام اور 15 کلوگرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : سورج مکھی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب بہار کی فصل(15دسمبر تافروری)،خزاں کی فصل (جولائی/اگست تا ستمبر)،

خیبرپختونخواہ بہار کی فصل(فروری تا مارچ)،خزاں کی فصل(جولائی تا اگست))

شرح بیج :2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری صلاحیت۔
  • بہترین خود افزائشی صلاحیت
  • درمیانے قد کے پودے فصل گرنے سے محفوظ
  • پھولوں کا مناسب جھکاؤ
  • زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت (45%سے زیادہ)
  • بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت
  • دانوں سے بھرے ہوئے ٹھوس پھول، دانے وزن دار
  • گرمی اور پانی کی کمی کو برداشت کرنے کی صلاحیت


ایگوارا4 پنجاب بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

ایگوارا4 سندھ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  CD 30

پیک سائز :5 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : ہائبرڈ دھان

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

زیریں سندھ (وسط اپریل تا وسط جون)،بالائی سندھ(شروع مئی تا آخر جون)،پنجاب(وسط مئی تا وسط جولائی)

شرح بیج : 5 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری صلاحیت۔
  • 100 سے105دن میں فصل پک کرتیار
  • مضبوط تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • زیادہ مونجر،فی پودا زیادہ دانے
  • سخت موسمی حالات میں بہترین پیداوار
  • کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ برداشت


CD 30 بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  GIR 2

پیک سائز : 5 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : ہائبرڈ دھان

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

زیریں سندھ (وسط اپریل تا وسط جون)،بالائی سندھ(شروع مئی تا آخر جون)،پنجاب(وسط مئی تا وسط جولائی)

شرح بیج : 5 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری صلاحیت۔
  • فصل کم و بیش 90سے95 دنوں میں پک کرتیار
  • مضبوط تنا، فصل گرنے سے محفوظ
  • زیادہ مونجر،فی پودا زیادہ دانے
  • لمبے وزن دار خوشنما دانے
  • کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ برداشت
  • جلد پک کر تیار
  • اگیتی کاشت کیلئے مناسب


GIR 2 بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ہائی اولا- 401

پیک سائز :2 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : کینولا

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

بالائی پنجاب، زیریں سندھ اور خیبرپختونخواہ(وسط ستمبر۔آخر اکتوبر)زیریں پنجاب اور بالائی سندھ(آخر ستمبر۔ وسط نومبر)

شرح بیج : 2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری صلاحیت۔
  • درمیانہ قد،فصل گرنے سے محفوظ
  • فصل جلد اور ایک وقت میں پک کرتیار
  • پھلیوں کی تعداد زیادہ
  • بیجوں میں تیل کی مقدار بہت زیادہ
  • تیل مضرِ صحت اجزاء سے پاک
  • ابتدائی بڑھوتری تیز ہونے کی وجہ سے جڑی بوٹیوں سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت
  • بیماریوں اور کیڑوں کے حملے کے خلاف قوتِ برداشت
  • سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت


مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ہائی سن33

پیک سائز : 2 کلو گرام اور 15 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : سورج مکھی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب بہار کی فصل(15دسمبر تافروری)،خزاں کی فصل (جولائی/اگست تا ستمبر)،
خیبرپختونخواہ بہار کی فصل(فروری تا مارچ)،خزاں کی فصل(جولائی تا اگست)

شرح بیج : 2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • پاکستان میں سب سے زیادہ کاشت ہونے والا سورج مکھی کا ہائبرڈ بیج
  • بہترین پیداواری صلاحیت
  • بہترین خود افزائشی صلاحیت
  • زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت
  • پھولوں کا مناسب جھکاؤ، پرندوں سے محفوظ
  • دانوں سے بھرے ہوئے ٹھوس پھول، دانے وزن دار
  • گرمی اور پانی کی کمی کو برداشت کرنے کی صلاحیت
  • بیماریوں کے خلاف قوتِ برداشت،صحت مند فصل


ہائی سن33 پنجاب بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

ہائی سن33 سندھ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ہائی سن39

پیک سائز : 15 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : سورج مکھی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

زیریں سندھ بہار کی فصل (نومبر تا جنوری)،خزاں کی فصل(جولائی تا اگست)،بالائی سندھ بہار کی فصل (دسمبر تا فروری)،خزاں کی فصل(جولائی تا ستمبر)، بلوچستان بہار کی فصل(جنوری تا مارچ) خزاں کی فصل(جولائی تا اگست)

شرح بیج :2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری صلاحیت
  • بہترین خود افزائشی صلاحیت
  • زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت
  • پھولوں کا مناسب جھکاؤ، پرندوں سے محفوظ
  • دانوں سے مکمل بھرے ہوئے پھول
  • زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت
  • پانی کی کمی کا مقابلہ کرنے کی بہترین صلاحیت
  • دانہ بننے سے پکنے تک پودے میں نمی برقراررہنے کی صلاحیت
  • مختلف موسمی حالات میں پیداوار بہترین
  • بیماریوں کے خلاف قوتِ برداشت


ہائی سن39 سندھ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  نیوٹریفیڈ

پیک سائز : 2 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : چارہ

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت : فروری تا اپریل

شرح بیج :2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • 5-6 کٹائیاں دینے کی صلاحیت
  • %20 پروٹین کی مقدار زیادہ
  • نقصان دہ اجزاء (پروسیک ایسڈ) سے پاک چارہ
  • پتوں اور شاخوں کی زیادہ تعداد
  • زود ہضم، ذائقے میں انتہائی میٹھا
  • پانی کی کمی برداشت کرنے کی صلاحیت
  • دودھ کی کوالٹی بہتر کرنے اور مقدار بڑھانے میں معاون
  • کیڑوں کے خلاف قوتِ برداشت


نیوٹری فیڈ بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ٹی-40318

پیک سائز :2 کلو گرام اور 15 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : سورج مکھی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

پنجاب بہار کی فصل(15دسمبر تافروری)،خزاں کی فصل (جولائی/اگست تا ستمبر)، خیبرپختونخواہ بہار کی فصل(فروری تا مارچ) ، خزاں کی فصل(جولائی تا اگست)

شرح بیج :2 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • فصل جلد پک کر تیار
  • عمدہ پیداواری صلاحیت
  • مناسب قد کے پودے
  • بیجوں سے مکمل بھرا ہوا پھول
  • زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت
  • مختلف موسمی حالات میں بہترین پیداواری کی کارکردگی
  • بیماریوں کے خلاف قوتِ برداشت


ٹی-40318 بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ہائی کارن 11پلس

پیک سائز :10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : مکئی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

موسمِ بہار (جنوری۔ مارچ)،موسمِ خزاں (آخر جون۔اگست)

شرح بیج :10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • عمدہ پیداواری صلاحیت
  • مضبوط جڑیں، فصل گرنے سے محفوط
  • سرخی مائل رنگت کی سرے تکدانوں سے بھری ہوئی چھلیاں
  • لمبی اور یکساں سائز کی چھلیاں
  • ہر طرح کی آب و ہوا میں کاشت کیلئے موزوں
  • زیادہ گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت
  • بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوتِ برداشت
  • تمباکو اور آلو کی فصل کے ساتھ ہیر پھیر کیلئے نہایت موزوں


ہائی کارن 11پلس بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ہائی کارن 339

پیک سائز : 10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : خزاں کی مکئی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

وسط جون۔آخراگست

شرح بیج : 10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری خصوصیات
  • کم و بیش100-105دن میں پک کر تیار فصل
  • سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت
  • سائیلج کیلئے موزوں ترین ہائبرڈ بیج
  • (Excellent Shelling Percentage) دانوں کی بہترین شرحِ فیصد
  • لمبے، وزن دار اور نارنجی رنگت کے دانے،مارکیٹ میں قیمت نسبتاَ زیادہ
  • درمیانہ قد اور مضبوط جڑیں، فصل گرنے سے محفوظ
  • فصل کی برداشت تک پودا سر سبز،چارے کیلئے قابلِ استعمال


ہائی کارن 339 بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام : ہائی کارن 555

پیک سائز : 10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : خزاں کی مکئی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

آخر جون تا آخر اگست

شرح بیج : 10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری خصوصیات
  • کم و بیش100-105دن میں پک کر تیار فصل
  • سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت
  • سائیلج کیلئے موزوں ترین ہائبرڈ بیج
  • (Excellent Shelling Percentage) دانوں کی بہترین شرحِ فیصد
  • لمبے، وزن دار اور نارنجی رنگت کے دانے،مارکیٹ میں قیمت نسبتاَ زیادہ
  • نارنجی رنگت کے دانے،مارکیٹ میں قیمت نسبتاَ زیادہ
  • درمیانہ قد اور مضبوط جڑیں، فصل گرنے سے محفوظ


ہائی کارن 555 بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  ہائی کارن 999سُپر

پیک سائز : 10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : خزاں کی مکئی

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

آخر جون تا آخر اگست

شرح بیج : 10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • بہترین پیداواری خصوصیات
  • کم و بیش100-105دن میں پک کر تیار فصل
  • لمبے، وزن دار اور نارنجی رنگت کے دانے،مارکیٹ میں قیمت نسبتاَ زیادہ
  • (Excellent Shelling Percentage) دانوں کی بہترین شرحِ فیصد
  • نارنجی رنگت کے دانے،مارکیٹ میں قیمت نسبتاَ زیادہ
  • درمیانہ قد اور مضبوط جڑیں، فصل گرنے سے محفوظ


ہائی کارن 999سُپر بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پراڈکٹ کا نام : ‎‌‎آئی سی آئی-2121

پیک سائز : 10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : کپاس

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

زیریں سندھ ؛ یکم اپریل سے پچیس اپریل ، بالائی سندھ ؛ یکم مئی سے پچیس مئی

شرح بیج : 10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت
  • رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت
  • پتہ مروڑ وائرس کے خلاف قوت مدافعت
  • جلد پھل آور ورائٹی
  • ٹینڈوں کا گچھوں کی صورت میں بننا
  • پودے کے آخری سرے تک ٹینڈوں کا بننا
  • بہترین پیداواری صلاحیت
  • فصل کی برداشت تک پودا سر سبز،چارے کیلئے قابلِ استعمال


‎‌‎آئی سی آئی-2121 سپر بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800
پراڈکٹ کا نام :  جمبو

پیک سائز : 10 کلو گرام

پراڈکٹ کی قسم : فصل کا بیج

فصلیں : زیادہ کٹائیوں والا چارہ

پراڈکٹ کی تفصیلات :

وقت کاشت :

مارچ تا اپریل

شرح بیج : 10 کلو گرام فی ایکڑ

اہم خصوصیات:

  • پتے کا تنے سے تناسب زیادہ
  • پھول آنے کا عمل انتہائی تاخیر سے نتیجتاَ چارہ سر سبز اور غذائیت سے بھر پور
  • (Excellent Resprouting) کٹائی کے بعد جلد افزائشی صلاحیت
  • انتہائی دیکھ بھال کی صورت میں جمبو 6-5 کٹائیاں فراہم کرتا ہے
  • ناموافق موسمی حالات میں بھی جمبواپنی بڑھوتری قائم رکھتا ہے
  • خشک چارے کے طور پر ذخیرہ کرنے کی مدت زیادہ


جمبو بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

مزید معلومات کے لیے:

برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800