Vegetable Seeds

پیک سائز :50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : کریلا
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔ جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جولائی۔اگست)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج :1000-800 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1-1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- بھر پور پیداواری صلاحیت
- زیادہ شاخیں نکالنے کی بھر پور صلاحیت
- کاشت کے 50سے55 دن بعد پہلی چنائی
- گہرا سبز پرکشش خوشنما دیسی شکل کا پھل
- پھل کی اوسط لمبائی12 سے15 سینٹی میٹر
- دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
- بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 110 F1 (کریلا) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : لوکی
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔ جولائی/اکتوبر)،سندھ(دسمبر/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 2-2.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 12 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- بھر پور پیداوار دینے کی صلاحیت
- پودے کی تیز ترین بڑھوتری
- یکساں سائز کے خوبصورت پھل
- پھل کی اوسط لمبائی 1فٹ
- چمکدار سبز رنگ کا پھل ہونے کی وجہ سے منڈی میں ریٹ زیادہ
- بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 205 F1 (لوکی) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز :50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : گول کدو
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔ جولائی/اکتوبر)،سندھ(دسمبر/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 2-2.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 12 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- مقابلے کے تمام ہائبرڈز سے جلد تیار ہونے کی صلاحیت
- خوبصورت سبز رنگ اور انتہائی گول شکل کا پھل
- گرمی میں بھی یکساں سائز کے پھل دینے کی صلاحیت
- ٹنل میں کاشت کے لئے کامیاب ہائبرڈ بیج
- بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 206 F1 (گول کدو) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : مرچ
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 120 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- ایکسپورٹرز کی اولین پسند
- بھرپور پیداواری صلاحیت کی حامل اگیتی ورائیٹی
- گہرے سبز رنگ کا خوشنما یکساں سائز پھل
- دوسری اقسام کی نسبت ذائقے میں زیادہ کڑوی مرچ
- بہترین شیلف لائف، دوردراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
- بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 509 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : مرچ
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- سبز اور سرخ مرچ میں بھر پور پیداواری صلاحیت کا حامل واحد ہائبرڈ بیج
- زیادہ بغلی شاخین نکالنے کی صلاحیت، گچھے میں اوسطاَ 12سے 14پھل
- گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار پھل
- ذائقے میں انتہائی کڑوی مرچ
- بیجوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث وزن دار پھل
- سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 512 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : مرچ
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر/فروری)،سندھ(فروری۔مارچ)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 120 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- سبز اور سرخ مرچ میں بھر پور پیداواری صلاحیت کا حامل جلد پھل دینے والا ہائبرڈ بیج
- پھل گچھوں میں لگنے کی صلاحیت،فی گچھا اوسطاَ14َ سے16 یکساں سائز پھل
- گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار پھل
- ذائقے میں انتہائی کڑوی مرچ
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
- سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 5017 F1 (مرچ) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : کھیرا
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔مارچ)،سندھ(جنوری۔فروری)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ)،بلوچستان(فروری/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 200 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 5-6 فٹ
اہم خصوصیات:
- جلدپھل دینے والا ہائبرڈ بیج
- نوڈز کے درمیان فاصلہ کم
- گہرے سبز رنگ کا خوشنما چمکدار نرم پھل
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
- سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : بینگن
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری،جون/نومبر)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(اکتوبر۔نومبر)،بلوچستان(اپریل/ستمبر۔اکتوبر)
شرح بیج : 100-120 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 2 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4.5 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- مقابلے کی تمام ورائیٹیوں میں سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت
- پودے کی تیز بڑھوتری
- یکساں گول اور گہرے جامنی رنگ کا چمکدار پھل
- پھل کا اوسط وزن 250سے350 گرام
- گرمی اوربیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 303 F1 (بینگن) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 100 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : بھنڈی
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل) ،بلوچستان(اپریل۔مئی/نومبر۔دسمبر)
شرح بیج : 4-4.5 کلوگرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 5-6 انچ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4.5 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- مضبوط پودا،نوڈز(گانٹھوں)کا درمیانی فاصلہ انتہائی کم
- پھل میں بیج کی بھرائی بہترین،بھرپور پیداوار
- چمکدار گہرے سبز رنگ کا پھل
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحی
- وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 803 F1 (بھنڈی) ایڈونٹا بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 100 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : بھنڈی
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،بلوچستان(اپریل۔مئی)
شرح بیج : 4 کلوگرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 6-8 انچ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 2.5 فٹ یک طرفہ اور 4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- کے خلاف بہترین قوت برداشتOYVV
- مضبوط پودا،نوڈز (گانٹھوں)کا درمیانی فاصلہ انتہائی کم
- نرم اور کانٹوں کے بغیر پھل
- گندم کی بیجائی کے بعد بہترین بیج
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحیت
- لمبے عرصے کی شیلف لائف
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 15 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : مٹر
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(20ستمبر۔15اکتوبر)،سندھ(اکتوبر/دسمبر)،خیبر پختونخواہ(ستمبر۔اکتوبر)،بلوچستان(نومبر۔دسمبر)
شرح بیج : 15 کلوگرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 3-4 انچ
قطار سے قطار کا فاصلہ : -3.5-4 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- پیداواری صلاحیت مقابلے کی تمام اقسام سے بہت زیادہ
- پودا مضبوط اور 4-3 بغلی شاخین نکالنے کی بھرپور صلاحیت
- پھلی میں اوسطاَ 11-9دانے
- ذائقے میں انتہائی میٹھا اور بہترین شیلف لائف
- دوسری ورائیٹیوں کے مقابلے میں لمبے عرصے تک پیداوار دینے کی صلاحیت
ایڈونٹا سلیکشن(مٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : دھاری دار توری
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔اپریل)،سندھ(فروری۔مارچ/جولائی۔ستمبر)،خیبر پختونخواہ(آخر فروری۔اپریل)،بلوچستان(مارچ/اگست۔ستمبر)
شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ
اہم خصوصیات:
- بھرپور پیداواری صلاحیت کا حامل دیسی شکل(پھل)ہائبرڈ بیج
- پودے کی تیز ترین بڑھوتری اور جلد پھل دینے کی صلاحیت
- پھل کا رنگ ہلکا سبز(دیسی)ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ریٹ دوسروں سے بہتر
- بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 1602 F1 (دھاری دار توری) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : (سفید) گھیا توری
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)
شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ
اہم خصوصیات:
- بھرپور پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
- ہلکے سبز رنگ کا خوبصورت پھل ((سفید گھیا توری
- پودے پر ایک ہی وقت میں 3 سے4 پھل تیار کرنے کی صلاحیت
- بیماریوں کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
(گھیا توری سفید) 1101 F1 ایڈونٹا بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 100 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : سکواش
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
سندھ(جنوری۔فروری)،پنجاب(دسمبر۔جنوری)، بلوچستان (فروری۔مارچ) ،خیبر پختونخواہ(آخر نومبر۔جنوری/مئی۔جون)
شرح بیج : 800 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں 5
اہم خصوصیات:
- بھرپور پیداواری صلاحیت
- ہلکے سبز رنگ کا خوبصورت لمبوترا پھل
- پھل جلد پک کر تیار
- مختلف قسم کے وائرس اور بیماریوں کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
- زیادہ گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : (کالی) گھیا توری
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(مارچ۔اپریل/جون۔جولائی)،سندھ(فروری۔مارچ/جون۔جولائی)،خیبر پختونخواہ(مارچ۔اپریل)
شرح بیج : 800-1000 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 8-10 فٹ
اہم خصوصیات:
- مقابلے کی تمام اقسام سے زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل ہائبرڈ بیج
- گہرے سبز رنگ کا خوبصورت پھل
- یکساں سائز کے پھل جلد تیار ہونے کی صلاحیت
- گرمی اور سخت موسمی حالات کے خلاف بہترین قوتِ برداشت
- کیڑے مکوڑوں،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
ایڈونٹا 1102 F1 (گھیا توری کالی) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : ٹماٹر
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)
شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- بھر پور پیداواری صلاحیت
- پھل کا اوسطاَ وزن 120سے140 گرام تک
- چمکدار گہرے سرخ رنگ کا چوکور نُما پھل
- بہترین شیلف لائف
- سخت موسمی حالات، بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
- لمبے عرصے تک پھل دینے کی بھرپور صلاحیت
ایڈونٹا 1247 F1 (ٹماٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : ٹماٹر
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)
شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- کھیت میں منتقلی کے 65سے70 دن بعد پھل چنائی کیلئے تیار
- چمکدار، گہرے سرخ رنگ کا یکساں سائز چوکور نما پھل
- پھل کا اوسطاََ وزن130 سے120 گرام تک
- گرمی اور سخت موسمی حالات کے خلاف بہترین قوتِ برداشت
- کیڑے مکوڑوں، بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایڈونٹا 12021 F1 (ٹماٹر) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : ٹماٹر
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(اکتوبر۔نومبر)،سندھ(جون۔اگست)،خیبر پختونخواہ(نومبر)، بلوچستان(فروری)
شرح بیج : 60 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 6-8 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- کھیت میں منتقلی کے 60سے65 دن بعد پھل چنائی کیلئے تیار
- پھل کا اوسطاَ وزن120 سے125 گرام تک
- چمکدارگہرے سرخ رنگ کا چوکور نُما پھل
- بہترین شیلف لائف، دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان
- سخت موسمی حالات،بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 50 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : تربوز
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(آخرنومبر۔15مارچ)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ)، بلوچستان(اپریل/اکتوبر۔ نومبر)
شرح بیج : 400 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 10 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- اگیتی قسم کا ہائبرڈ
- دو سے تین پھل تیار کرنے کی صلاحیت
- پھل کا اوسط وزن 8سے 10کلو گرام
- گہرے سبز رنگ کے چمکدار پھل
- میٹھا اور گہرے سرخ رنگ کا گودا
- کم اور نرم بیج
- بیماریوں کے خلاف بھر پور قوتِ برداشت
- بہترین شیلف لائف
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800

پیک سائز : 10 گرام
پراڈکٹ کی قسم : سبزیات کے بیج
فصلیں : ٹماٹر
پراڈکٹ کی تفصیلات :
وقت کاشت :
پنجاب(فروری۔مارچ/جون۔ جولائی)،سندھ(فروری/جولائی)،خیبر پختونخواہ(فروری۔مارچ)، بلوچستان(اپریل/اکتوبر۔ نومبر)
شرح بیج : 300-350 گرام فی ایکڑ
پودے سے پودے کا فاصلہ : 1.5 فٹ
قطار سے قطار کا فاصلہ : 10 فٹ دو طرفہ بیجائی کی صورت میں
اہم خصوصیات:
- فصل2-3دن میں پک کر تیار
- گہرے سبز رنگ میں لمبوتری شکل کا چمکدار پھل
- فی پودا پھل اٹھانے کی صلاحیت
- پھل کا گودا کھانے میں انتہائی خستہ اور میٹھا
ایڈونٹا 1431 F1 (تربوز) بروشر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
مزید معلومات کے لیے:
برائے مہربانی ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337-0800